اداکار دیدار بھی ایکسائز کی نادہندہ نکلیں

اداکار دیدار بھی ایکسائز کی نادہندہ نکلیں
کیپشن: actress Deedar
سورس: facebook

(ویب ڈیسک) اداکار دیدار بھی ایکسائز کے شکنجے سے نہ بچ سکی ،اداکارہ دیدار نے تین سال سے گاڑی رجسٹریشن ہی نہ کروائی۔

تفصیلات کے مطابق   ایکسائز افسران نے بتایا کہ لبرٹی چوک پر محکمہ ایکسائز کی دوران چیکنگ گاڑی اداکار دیدار کی نکلی ، اداکارہ دیدار کی گاڑی ڈرائیور کےپاس تھی ، ڈرائیور نے ایکسائز افسران سے رجسٹریشن کے دستاویز وصول کرلیے ۔

اداکارہ دیدار نے سوموار کو گاڑی رجسٹریشن کروانی کی یقین دہانی کروائی، اداکارہ دیدار کی رجسٹریشن کی یقین دہانی پر جانے کی اجازت دی۔

Watch Live Public News