پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،08 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،08 مارچ 2021
مہلک کورونا وبا ایک روز میں 22 زندگیاں نگل گئی، مزید ایک ہزار 592 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح چار اعشاریہ چھے تین فیصد رہی فعال کیسز کی تعداد 18 ہزار 415 ہو گئیراولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او عمران عباس شہید، عمران عباس اپنے بچوں کے ہمراہ ذاتی گاڑی میں جارہے تھے، ملزموں نے تعاقب کر کے نشانہ بنایااسلام آباد میں پولیس پارٹی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دو زخمی، نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آور موقع سے فرار، وزیرداخلہ شیخ رشید نے واقعہ کا نوٹس لیاسکیورٹی فورسزکی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر شاملبلاول بھٹو پنجاب کی سیاسی صورتحال پر متحرک، چودھری برادران اور حمزہ شہباز سے ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال سمیت، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔