ویب ڈیسک: اداکارہ نرگس کی غیر مناسب تصاویروائرل کرنے کے مقدمے میں نئی پیشرفت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے نگار چودھری کی عبوری ضمانت کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
جسٹس فاروق حیدر 10 مارچ کو درخواست پر سماعت کرینگے.
عدالت نے ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کرنے والوں کے نام طلب کررکھے ہیں۔عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو بھی طلب کررکھا ہے۔