(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 583 افغان کارندے ہلاک جبکہ 795 سے زائد زخمی ہیں۔242 چیک پوسٹس مکمل تباہ جبکہ 38 چیک پوسٹس پر قبضہ کیا گیاہے۔
انہون نے بیان میں کہا کہ 213 ٹینک، آرمرڈ گاڑیاں، آرٹیلری بندوقیں تباہ کی گئی ہیں۔فضائیہ نے 64 مقامات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔