لاہور: 13 سالہ بچی کا اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان مارے گئے

لاہور: 13 سالہ بچی کا اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان مارے گئے

ویب ڈیسک: لاہور میں سی سی ڈی چوہنگ اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، فائرنگ کے تبادلہ میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ملزمان میں شعیب اور زبیر شامل ہیں ،  ملزمان کی فائرنگ سے شبیر سب انسپکٹر شدید زخمی ، انسپکٹر عمران یوسف کی بلٹ پروف جیکٹ پر گولیاں لگیں ۔

 دونوں ملزمان نے مانگامنڈی سے دوروز قبل تیرہ سالہ بچی کو اغوا کیا تھا، دونوں ہلاک ملزمان نے اغوا کے بعد لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

Watch Live Public News