الیکشن کمیشن نے سینیٹرسیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا

الیکشن کمیشن نے سینیٹرسیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا
کیپشن: الیکشن کمیشن نے سینیٹرسیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جس کے تحت ریفرنس خارج کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا۔

خبرجاری ہے۔۔۔۔

Watch Live Public News