پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،9 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،9 جولائی 2021
کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے خطرے کے پیش نظر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی ایچ ایس آفس اور سی ای اوز ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو پورے پنجاب میں ہدایات جاری کر دیں۔ کیسز بڑھنے کے پیشن نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دی کورونا وائرس کا نیا وار۔ این سی او سی نے ڈیلٹا وائرس کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی فیڈرل بورڈ کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق 10جولائی سے ہو نگے۔ تمام امتحانی مراکز پر عملہ تعینات کیا جاچکا ہے لیسکو نے مون سون کے دوران لائن پر کام کرنے والے فیلڈ اسٹاف کے لئے سیفٹی سے متعلق ہدایات جاری کردیں انٹرنیشنل گوٹ اینڈ بل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 23 واں بکروں کا مقابلہ، مقابلے کا انعقاد چباں روڈ سے ملحقہ گراؤنڈ میں کیا گیا۔ فیصل آباد- مقابلے میں حصہ لینے والے شیر دل نے 314 کلو گرام وزن سے میدان مار لیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔