سندھ حکومت نے  پینشن میں اضافہ کردیا

سندھ حکومت نے  پینشن میں اضافہ کردیا

(ویب ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے پینشنر ز کی   پینشن میں اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت  نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ کردیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن  جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق   ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 8فیصد اضافہ کیاگیا ہے۔

Watch Live Public News