(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ کی گرفتاری کے بعد انہیں تو رہا کردیا گیا مگر پولیس نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم شخصیت کو حراست میں لے لیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما شہریار ریاض کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر کیا ، شہریار ریاض کو تھانہ بنی پولیس نے گرفتار کیا ،پولیس نے گرفتاری کے بعد شہریار ریاض کو تھانے منتقل کردیا۔ شہریار ریاض کی گرفتاری کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-05-09/news-1715264228-7232.mp4
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-05-09/news-1715264100-2804.mp4