(ویب ڈیسک ) پاکستان نے بھارت کا ایک اور ہیروپ ڈرون مار گرایا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ پاکستان کے ائیر ڈیفینس سسٹم نے کامیابی سے بہاولنگر میں ایک اور ہیروپ ڈرون مار گرایا ہے۔