(ویب ڈیسک ) ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دےدی۔