بی بی سی نے رافیل طیارہ گرنے کی تصدیق کردی

بی بی سی نے رافیل طیارہ گرنے کی تصدیق کردی

(ویب ڈیسک )   بھارت صرف دعوے کرتا ہے، بی بی سی نے ثبوت دکھا دیے۔

  بھارت   رافیل کی کارکردگی پر خاموش کیوں؟،   رافیل طیارہ گرنے کے بعد بھارتی میڈیا کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟۔ بھارتی فوج کے طیارے تباہ... لیکن دہلی سے تردید تک نہیں! بی بی سی کے مطابق بھٹنڈہ میں   رافیل طیارے کا ملبہ موجود ہے۔

  بھارتی فضائیہ کا غرور... پاکستانی میزائلوں کے سامنے بے بس۔ پاکستان کے 5 بھارتی طیارے گرانے کے دعوے پر دہلی کی خاموشی معنی خیز ہے۔

  بی بی سی نے ملبہ   رافیل کا قرار دیا۔اس پر  بھارتی حکومت چپ ہے۔بھارتی سچائی... اخبار ' دی ہندو' کی خبر چند گھنٹوں میں ہٹا دی گئی۔

2019 کے جھوٹے ایف 16 دعوؤں کے بعد... پھر حقائق چھپانے کی کوشش کی گئی۔ پاکستان نے 10 بھارتی طیارے گرنے سے روکا اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

  بھارتی پائلٹ کہاں ہیں؟ عوامی تحفظات بڑھنے لگے۔گاؤں والوں نے ملبہ دیکھا... حکومت نے میڈیا کو روکا۔

  یوٹیوبرز کی ویڈیوز پر پابندی... بھارت میں آزادی صحافت پر سوال اٹھ گئے۔

  بھارتی فوجی خاموشی سے ملبہ اکھٹا کرتے پکڑے گئے۔   رافیل، مگ، SU-30... جدید طیارے بھی پاکستانی جواب میں ناکام ہوگئے۔

Watch Live Public News