اسلام آباد: نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمت ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی . نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، بجلی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے.