(ویب ڈیسک ) چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو وزیر اعظم نے فون کیا اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم شہباز شریف نے فون کیا۔اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال، سیلاب اور خارجہ پالیسی پر بات چیت کی گئی۔