فیفا کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان  فٹبال ٹیم کس نمبر پر؟ اہم خبر

فیفا کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان  فٹبال ٹیم کس نمبر پر؟ اہم خبر

(ویب ڈیسک ) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا  کی جانب سے  ٹیموں کی نئی   رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی تین درجے تنزلی ہوگئی، پاکستان ٹیم 210 ممالک میں سے 201 نمبر پر موجود ہے۔

فیفا کی نئی رینکنگ میں ارجنٹینا 1885 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے،اسپین کی دوسری اور فرانس کی تیسری پوزیشن ہے۔ پرتگال کی ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر آگئی  جبکہ    بھارت  6درجہ تنزلی کے بعد 133 ویں نمبر پر چلی گئی۔

Watch Live Public News