افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم 

افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم 

(ویب ڈیسک ) افواج پاکستان کی میڈیا بریفنگ کے بعد بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔

  پاکستان ایئر فورس نے صرف دو دن میں حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی، بھارتی کہانی ابھی تک ادھوری۔  ایئر میں دھماکہ ,  وہ الفاظ جو بھارتی پروپیگنڈا چھپا نہ سکا۔  سچ بولنا جرات مانگتا ہے، جو بھارت کے پاس نہیں۔

 پاکستان نے ثبوت دیے، بھارت اب بھی کہانیاں سنا رہا ہے۔  حقیقت کی گونج بھارتی جھوٹ کو ہمیشہ بے نقاب کر دیتی ہے۔

 نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی(NIA) نے ابھی تک پہلگام واقعے کی سچائی جاننے کی کوشش نہ کی، کس سے ڈر ہے؟۔ دنیا کو اب بھارتی بیانیے پر اعتبار نہیں، کیونکہ %99 جھوٹ پر مبنی ہیں۔

 بھارت کو اپنے جھوٹ چھپانے کے لیے سوشل میڈیا بھی ناکافی پڑ گیا۔پاکستان نے دنیا کو ثبوت دیے جبکہ  بھارت نے سناٹے کو ترجیح دی۔  جب حقیقت بولے، تو بھارتی نعرے بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔

سچائی کو چھپانے کی ہر کوشش ایک نئی رسوائی کو جنم دیتی ہے۔  بھارت اپنے عوام سے کس بات کا سچ چھپا رہا ہے؟

 مودی کے نعرے، نہ طیارے بچا سکے، نہ عزت۔

بھارتی پروپیگنڈے کی دیواریں حقیقت کے سامنے ریزہ ریزہ ہوگئیں۔حقیقت ہمیشہ سامنے آتی ہے، چاہے بھارت کتنا بھی چھپائے۔بھارت کے جھوٹ کا پردہ، سچائی کی روشنی سے جل کر راکھ۔

جو سچ پاکستان نے دنیا کو دکھایا، بھارت اب تک اس کا سامنا نہ کر سکا۔ سچ کو دبانے والے، تاریخ میں ہمیشہ بے نقاب ہوئے ہیں۔

Watch Live Public News