ویب ڈیسک: بھارت کو دبوچنے اور سبق سیکھانے کے لئے پاکستان نے میزائل داغے دیے، بھارت کی متعدد پوسٹوں کے پرخچے اڑا دیے، 140 کلو میٹر کے فاصلے تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بنانے والے ’فتح ون میزائل‘ چھوڑے دیے۔
پاکستان کی جانب سے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا آغاز کردیا گیا، پاکستان کی امن پسند کی خواہش بھارت کمزوری سمجھ بیٹھا، منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاکستان نے ہدف کا 140 میٹر تک آسانی سے نشانہ بنانے والا ’فتح ون میزائل‘ چھوڑ دیے، بھارت کو تہس نہس کرنے کے لئے پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی جاری ہے۔