بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا، سیاسی و عسکری قیادت کا اہم فیصلہ

بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا، سیاسی و عسکری قیادت کا اہم فیصلہ

(ویب ڈیسک ) سیاسی و عسکری قیادت نے اہم فیصلہ کیا ہے کہ بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا۔

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا اہم فیصلہ، پاکستانی جواب میں بھارت کی مزید کارروائی پر   پاکستان کا دوٹوک ردعمل تیار کرلیا گیا۔

بھارت نے مزید جارحیت کی تو ہائی ویلیو اہداف کونشانہ بنایا جائے گا۔جوابی حملے کی صورت میں بھارت کے معاشی اہداف بھی نشانے پر ہوں گے۔

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے سخت انتباہ کیا کہ   بھارت نے حرکت کی تو نتائج سنگین ہوں گے۔

Watch Live Public News