چیف جسٹس یحیی آفریدی کا ترکیہ اور برطانیہ کا چھ روزہ

 چیف جسٹس یحیی آفریدی کا ترکیہ اور برطانیہ کا چھ روزہ

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ، چیف جسٹس یحیی آفریدی کا بیرون ملک دورہ، چیف جسٹس یحیی آفریدی ترکیہ اور برطانیہ کا چھ روزہ کریں گے ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی 13 نومبر کو ترکیہ روانہ ہونگے، چیف جسٹس یحیی آفریدی 16 نومبر تک ترکیہ میں جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کرینگے، چیف جسٹس یحیی آفریدی 16 نومبر سے 18 نومبر تک برطانیہ کا نجی دورہ کرینگے۔

Watch Live Public News