مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینیٹرعرفان صدیقی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے۔

سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے، سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر بھی تھے۔

  سینیٹر عرفان صدیقی کا شمار نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا، وہ 2 ہفتے سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


 

Watch Live Public News