اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو ڈینگی بخار

justice gull hassan
کیپشن: justice gull hassan
سورس: google

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا گزشتہ روز ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کی وجہ سے آج اورکل چھٹی پر ہیں۔

Watch Live Public News