ویب ڈیسک: بکاخیل کی حدود مروت کنال روڈ سے مروت قومی اتحاد کے 3 رہنماؤں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تینوں افراد کو دو دن قبل نامعلوم مسلح افراد نے پیپل بازار سے اغوا کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق تینوں لاشیں مقامی افراد نے اٹھا کر قریبی سرائے منتقل کردییں۔
واقعہ پر بنوں اور مروت قوم میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔