لاہور:لڑکی کوشادی کاجھانسہ دیکرزیادتی کرنیوالاملزم گرفتار

لاہور:لڑکی کوشادی کاجھانسہ دیکرزیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
کیپشن: لاہور:لڑکی کوشادی کاجھانسہ دیکرزیادتی کرنیوالاملزم گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارہو گیا۔

 تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم طیب 24سالہ متاثرہ لڑکی کے سابق شوہر کا دوست ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم نے طلاق یافتہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی نے تھانہ باغبانپورہ میں زیادتی کا مقدمہ درج کرایاتھا۔

Watch Live Public News