(ویب ڈیسک ) مرحوم وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن خاندان کی ملکیت 70 سال پرانی میڈیکل لیب فروخت ہوگئی۔
70 سال پرانی زینت لیبارٹری امریکی ڈاکٹروں نے خرید لی ۔ نئی انتظامیہ نے لارنس روڈ لاہور پر واقع لیبارٹری کا انتظام سنبھال لیا ۔جدید امریکی آلات اور مشینری کی تنصیب اور ماہرین پہنچ گئے۔