(ویب ڈیسک ) ریس کورس میں جھولا گرنے سے تین بچے معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ریس کورس میں جمپنگ جھولا گر گیا ، جھولا گرنے سے تین بچے معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
جھولا گرنے سے بچوں کے والدین کی چیخ وپکار، والدین بچوں کو جھولے کے نیچے ڈھونڈتے رہے ، انتظامیہ نے فوری بچوں کو نیچے سے نکالا۔بعد ازاں انتظامیہ نے جھولا اکٹھا کردیا۔
https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-11/news-1712852153-2805.mp4
امدادی ٹیموں نے بچوں کو موقع پر فسٹ ایڈ دی ۔ جھولا پیرا شوٹ کا تھا اس لیے جانی نقصان نہیں ہوا۔