کیپشن: CEOپبلک نیوزاحمد ساہی کے والد ڈاکٹرشفقت چودھری انتقال کرگئے ویب ڈیسک: اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ، پبلک نیوز کے سی ای او، ایم ڈی احمد ساہی کے والد ڈاکٹر شفقت چودھری انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شفقت چودھری کی نماز جنازہ بعد ازنماز عصر جوہر ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
ارب پتی افراد کو لامحدود زندگی کے بجائے وقت کو بہتر انداز میں گزارنا چاہیے ، ... 08:05 PM, 19 Sep, 2026