(ویب ڈیسک ) وفاقی آئینی عدالت کو شریعت کورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کیا جائے گا، وفاقی آئینی عدالت اور شریعت کورٹ کی منتقلی عارضی ہوگی۔
