ویب ڈیسک: آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جومیل وریکن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیے گئے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جومیل وریکن کو جنوری کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔
یاد رہے کہ جومیل وریکن کے ساتھ پاکستان کے نعمان علی کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔
دوسری جانب آسٹریلیا کی بیتھ مونی آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار دے دی گئیں۔