سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے

(ویب ڈیسک ) ایوان شاہی نے شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر کی موت کا اعلان کر دیا۔

ایوان شاہی نے  بیان جاری کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر السعود کی موت کا اعلان کیا۔ نماز جنازہ آج 11 جون کو امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

کویت کے امیر اور وزیر اعظم کویت نے شہزادہ فیصل بن ترکی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Watch Live Public News