بلاول بھٹو کی  جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت

بلاول بھٹو کی  جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت

(ویب ڈیسک )  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت  کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  دہشتگرد پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، دہشتگردوں کا معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ایک بزدل عمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگرد  افغانستان میں اپنے ماسٹر مائنڈ سے رابطے میں،آپریشن جاری

انہوں نے کہا کہ  بلوچستان گورنمنٹ کا فوری طور پر ایمر جنسی نفاذ موجودہ صورتحال سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گا،  ٹرین میں موجود مسافروں کے تحفظ کے لئے دعا گو ہوں۔

Watch Live Public News