پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،11 ستمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 9 بجے،11 ستمبر2021
پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انھوں نے اپنے استعفیٰ سے متعلق وزیر اعظم سے اجازت بھی مانگ لی ہے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر ہمسایہ ممالک کے خفیہ اداروں کے سربراہوں نے سر جوڑ لیے شاہراہ قراقرم رحیم آباد میں پے در پے ٹریفک حادثات۔ رحیم آباد میں شاہراہ قراقرم کو مظاہرین نے دھرنا دیکر بند کردیا و سر بازوں نے قومی ہیروز کو بھی نا چھوڑا۔ دو قومی ہیروز فراڈ کا شکار ہو گے۔ کے ٹو سر کرنے والے شیروز کاشف اور اولپمکس ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو چونا لگ گیا دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال، واپڈ کی جانب سے پانی کی صورتحال بارے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔