ایئرپورٹ پرسکیورٹی افسر کی چھوٹی بچی کو بالوں سے پکڑکرنیچےپھینکنےکی ویڈیووائرل

ایئرپورٹ پرسکیورٹی افسر کی چھوٹی بچی کو بالوں سے پکڑکرنیچےپھینکنےکی ویڈیووائرل
کیپشن: ایئرپورٹ پرسکیورٹی افسر کی چھوٹی بچی کو بالوں سے پکڑکرنیچےپھینکنےکی ویڈیووائرل

ویب ڈیسک: ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کی کمسن بچی کے ساتھ بدسلوکی پر سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی برہم ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکار کو کم عمر بچی کو دھکا دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اس کی جانب دوڑی تھی، اسے اندازہ نہیں تھا کہ بے رحم شخص بےدردی سے اسے اٹھا کر پھینکے گا۔

سابق کرکٹر نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ جو شخص بچوں کے ساتھ حسنِ سلوک نہیں کرسکتا، وہ اس قابل نہیں کہ اسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-12/news-1712917843-6585.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-04-12/news-1712917843-6585.mp4