کمالیہ ؛ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران دو خواتین سے زیادتی

 کمالیہ ؛ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران دو خواتین سے زیادتی

ویب ڈیسک: کمالیہ میں تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران دو خواتین سے مبینہ زیادتی ، افسوس ناک واقع تھانہ صدر کے علاقہ جھلار سگلا آکرم نامی  شخص کے گھر پیش آیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلح ڈاکوؤں نے گھر میں موجود افراد کو رسیوں سے باندھ کر خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے، تھانہ صدر کے علاقہ   ڈکیتی کے دوران ڈاکوں لاکھوں روپے مالیت کا سامان بھی لوٹ کر لے گئے۔

تھانہ صدر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Watch Live Public News