معروف پروگرام اینکر عمر عادل کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا بلاوا

معروف پروگرام اینکر عمر عادل کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا بلاوا

ویب ڈیسک: معروف سنگر، ٹی وی ہوسٹ عمر عادل کو ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ نے طلب کرلیا۔

لاہور ایف آئی اے نوٹس کے مطابق عمر عادل کو کرمنل پروسیجر 1898 کے تحت تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا، عمر عادل کو اینکرطلعت محمود کی شکایت پر 17 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔ 

عمر عادل پر نفرت آمیز مواداور شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ 

Watch Live Public News