پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈہ پور کے والد  وفات پاگئے

پی ٹی آئی رہنماعلی امین گنڈہ پور کے والد  وفات پاگئے

(ویب ڈیسک )  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنماعلی امین گنڈہ پور کے والد  وفات پاگئے۔

تفصیلات کے مطابق  علی امین خان گنڈہ پور کے والد میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈہ پور وفات پاگئے  ہیں۔ انہیں دل کی تکلیف کے باعٹ چند لمحے قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Watch Live Public News