سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمرجاویدباجوہ کی صحت بارے اپڈیٹ جاری

سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمرجاویدباجوہ کی صحت بارے اپڈیٹ جاری
کیپشن: سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمرجاویدباجوہ کی صحت بارے اپڈیٹ جاری

ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کیجانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔ جس میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری)، ریٹائرڈ کی صحت بارے اپڈیٹ دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کیجانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ  آئی ۔ 

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف اس وقت CMH میں زیر علاج ہیں۔ 

Watch Live Public News