گھریلوناچاقی سےدلبرداشتہ25سالہ لڑکی نےمبینہ طور پرتیزاب پی لیا

گھریلوناچاقی سےدلبرداشتہ25سالہ لڑکی نےمبینہ طور پرتیزاب پی لیا
کیپشن: گھریلوناچاقی سےدلبرداشتہ25سالہ لڑکی نےمبینہ طور پرتیزاب پی لیا

ویب ڈیسک: لاہور  میں گھریلو حالات سے دلبرادشتہ جوان لڑکی نے مبینہ طورپر تیزاب پی کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق 25 سالہ شائستہ کی خودکشی کا واقعہ نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر لڑکی نے تیزاب پی لیا۔

حالت بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی ۔ 

  پولیس کا بتانا ہے کہ لڑکی کے اہل خانہ نے  اس کی موت پر بات کرنے سے گریزکیا ہے جبکہ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی  ہے۔

Watch Live Public News