(ویب ڈیسک ) حکومت کی جانب سے 20 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔ حکومت مشترکہ اجلاس میں زیر التوا قانون سازی کی منظوری لے گی۔