گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کیساتھ ’رومینٹک ‘ تصاویر

 گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کیساتھ ’رومینٹک ‘ تصاویر
کیپشن: Ali Zafar's pictures with his wife
سورس: Instagram

ویب ڈیسک: پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اہلیہ عائشہ فضلی کے ساتھ رومینٹک تصاویر شیئر کردیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکار نے دل کے ایموجیز بھی لگائے ہیں اور مداح اس کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں، تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے علی ظفر اور ان کی اہلیہ کسی یورپی شہر میں گرمیوں کی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

گلوکار نے کسی بھی قسم کے نفرت انگیز یا منفی تبصروں سے بچنے کے لیے اس پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر دیا ہے،اداکار کے مداحوں کی طرف سے ان تصاویر پر خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔


 

Watch Live Public News