وزیر اعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے، ذرائع

وزیر اعظم شہباز شریف کل قطر جائیں گے، ذرائع

(ویب ڈیسک ) حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف  کل   قطر جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم قطر کے سابق امیر شیخ حمد کے انتقال پر قطری قیادت سے اظہار تعزیت کرینگے ۔ وزیر اعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات بھی کرینگے ۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار و دیگر اہم شخصیات بھی ہمراہ ہونگی۔

Watch Live Public News