زیتون سٹی کے تحت خصوصی ٹرانسمیشن آج پبلک نیوز اور اے پلس پر نشر ہو گی

زیتون سٹی کے تحت خصوصی ٹرانسمیشن آج پبلک نیوز اور اے پلس پر نشر ہو گی
لاہور ( پبلک نیوز) اب بنے گا ہر پاکستانی کا اپنا گھر، زیتون سٹی نے پاکستان میں پہلی بار پلاٹ کی خریداری پر پچاس فیصد تک بلاسود قرضے کی سہولت کا اجراء کر دیا۔ پبلک نیوز اور اے پلس زیتون گروپ کے اشتراک سے لا رہے ہیں۔ آج (اتوار) 13 جون کی شام 7 سے 9 بجے تک خصوصی ٹرانسمیشن۔ ہو گی کروڑوں روپے کے انعامات کی بارش۔ زیتون سٹی نے پاکستان میں پہلی بار پلاٹ کی خریداری پر پچاس فیصد تک بلاسود قرضے کی سہولت کا اجراء کیا ہے۔ رہائشی پلاٹ کا قبضہ صرف 6 ماہ میں ملے گا۔ صرف ایک لاکھ 25 ہزار میں پلاٹ کی بکنگ کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد زیتون سٹی ہیڈ آفس گلبرگ پہنچ رہی ہے۔ زیتون سٹی کے سیلز پارٹنر اور ملٹی پلائر کے سی ای او فرخ سعید گڈ مارننگ پبلک کے مہمان بنے۔ فرخ سعید نے کہا کہ کسی سوسائٹی میں کبھی ادائیگی کا ایسا پلان نہیں دیکھا۔ جو لوگ لاہور میں اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین موقع ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔