پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے،12 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے،12 مارچ 2021
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکل آیا، اپوزیشن نے بوتھ اکھاڑ دیا، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا ایک دوسرے پر پولنگ کی جگہ پر کیمرے لگانے کا الزام، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، 48 نومنتخب سینیٹرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیاپی پی رہنما رضا ربانی کہتے ہیں ایوان کے اندر کیمرے لگانا آئین کی خلاف ورزی ہے، مصطفی نواز کھوکھو بولے کیمرے پکڑنے کے بعد صادق سنجرانی دستبردار ہوجائیں، رات کے پچھلے پہر کس نے ایوان کی چابی دی اور کیسے کیمرے لگےاپوزیشن کی گھناؤنی سازش بے نقاب ہوئی، شبلی فراز کہتے ہیں نیا پولنگ بوتھ لگنا چاہیے اور اس واقعے کی پوری تحقیقات کی جائیں، کیمرے لگانے کی تہہ تک جائیں گےبڑے ایوان کی بڑی کرسی کے حصول کا معرکا، فیصلہ آج ہوگا، چیئرمین سینیٹ کے لئے صادق سنجرانی اوریوسف رضا گیلانی کے درمیان مقابلہ چیئرمین سینیٹ کے لئے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے آج بھی کامیابی کا دعویٰ کردیا، کہا اپوزیشن کے پاس عددی اکثریت ہے، آج جمہوریت جیتے گی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔