صدرمملکت آصف علی زرداری کااپنی تنخواہ نہ لینےکافیصلہ

صدرمملکت آصف علی زرداری کااپنی تنخواہ نہ لینےکافیصلہ
کیپشن: صدرمملکت آصف علی زرداری کااپنی تنخواہ نہ لینےکافیصلہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلا ت کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا، تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

Watch Live Public News