23 مارچ یومِ پاکستان، قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن

23 مارچ یومِ پاکستان، قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن
کیپشن: 23 مارچ یومِ پاکستان، قومی عزم، اتحاد اور قربانیوں کی یاد تازہ کرنے کا دن

ویب ڈیسک: یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے حوصلے، اتحاد اور حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی پرومو جاری کردیا۔

23 مارچ اس عہد کی تجدید ہے  کہ پاکستان ہمارے اسلاف کی جدوجہد، قربانیوں اور عظیم خواب کی تعبیر ہے۔

یومِ پاکستان کا خصوصی پرومو قومی یکجہتی، عزم اور پاکستان سے محبت کے جذبے کو اجاگر کرتا ہے۔

23 مارچ ہمیں پاکستان کے استحکام، ترقی اور روشن مستقبل کے لیے متحد رہنے کا پیغام دیتا ہے۔

Watch Live Public News