آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان پوسٹیں تباہ کردیں

آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان پوسٹیں تباہ کردیں
کیپشن: آپریشن غضب للحق:پاک فوج نے ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان پوسٹیں تباہ کردیں

ویب ڈیسک: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج  کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ٹل سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا ۔ پاک فوج کی مؤثر کارروائی کے دوران افغان طالبان پوسٹیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں ۔ 

افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی جانب سے طاقتور اور فیصلہ کن جواب دیا جا رہا ہے ۔

Watch Live Public News