پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ، ذرائع

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ، ذرائع

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ ہوا  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستا ن  اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان   ہاٹ لائن پر بات چیت کا  پہلا راونڈ  ہوا۔

Watch Live Public News