پنجاب سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

پنجاب سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔

سینیٹر ساجد میر کے انتقال کے باعث سینیٹ کی نشست خالی ہوگئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔

سینیٹ کی خالی جنرل نشست پر الیکشن 29 مئی کو ہو گا۔ کاغزات نامزدگی 14 سے 15 مئی تک جمع کرائے جا سکیں گے۔کاغزات نامزدگی کی سکروٹنی 17 مئی کو ہو گی۔

Watch Live Public News