وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب، تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب، تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

(ویب ڈیسک ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا  کے  انتخاب کیلئے  تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

ذرائع کے مطابق   تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں ۔ وزارت اعلیٰ کے لیے چار امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سہیل آفریدی، پی پی پی کے ارباب زرک، ن لیگ کے سردار شاہ جہاں اور جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

Watch Live Public News