کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز لنگر انداز

کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز لنگر انداز

(ویب ڈیسک ) کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق  ہچیسن پورٹس نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار جہاز "ایس سی مکول" کو لنگر اندازکیا۔گہرے پانی کے کنٹینر ٹرمینل ہچیسن پورٹس نے جہاز کو کامیابی کے ساتھ برتھ کیا ۔جدید ترین کنٹینر جہاز کی لمبائی 400 میٹر اور گنجائش 24,070 ٹی ای یو ہے۔

پاکستان کی بندرگاہ پر آنے والا سب سے بڑا جہاز ہونے کی وجہ سےملکی بحری تاریخ میں ایک سنگ میل ہے۔

Watch Live Public News