ویب ڈیسک: جنید اکبرنے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق جنید اکبرنے استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک کی پلاننگ کیلئے عہدہ چھوڑا ہے،اپنا استعفیٰ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حوالے کردیا ہے۔
جنید اکبرنے کہاکہ چیئرمین پی اے سی کا عہدہ امانت تھا،پارٹی قیادت کی ہدایت پر استعفیٰ دیا۔